Skip to main content

Daily News 2020 Daily Keep in Touch With News

Daily News 2020 Daily Keep in Touch With News

احادیث کو کورونا وائرس کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے. ماہرین فلکیات کا خیال ہے کہ نبی کریم ﷺ نے 1400 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک بیماری آئے گی جو موسم بہار لے آخر میں اور جب زمین میں بیج بونے کا وقت آئے گا تو ختم ہو جائے گی.جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ماہر فلکیات کے دیئے گئے حوالے کو درست مان لیا جائے تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ کورونا وائرس کا زور 18 مئی کو ٹوٹ جائے گا. جون کے مہینے میں اس کا کوئی حل بھی نکل آئے گا. چوہدری کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس جون کے بعد آہستہ آہستہ دن بدن ختم ہو جائےگا.جاوید چوہدری کی جانب سے احادیث بھی سنائی گئی.(مفہوم ) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا جب صبح کے وقت ثریا ستارہ طلوع ہوتا ہے اس وقت جو قوم جس بھی بیماری میں مبتلا ہوتی ہے اس کی شدت میں کمی آجاتی ہے یا سرے سے ختم ہو جاتی ہے.جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ستارے بہار کے آخر میں نظر آتے ہیں . ان احادیث پر علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے.جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بیماری مئی اور جون میں ختم ہو نا شروع ہوئیں. دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ،

فاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے

 کہ نیب آرڈیننس کا آرمی چیف کی توسیع سے کوئی تعلق نہیں، اپوزیشن کو نیب آرڈیننس میں ترمیم کیلے لو دو کی کوئی یقنین دہانی نہیں کروائی، فواد چوہدری نے اگرایسا کچھ کہا ہے تو زیرک سیاستدان ہیں، میری جہاں سیاسی سوچ ختم ہوتی ہے ان کی وہاں سے شروع ہوتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں موجودہ 

ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم محدود ٹیسٹ کررہے ہیں۔
www.ntsteacher.com

صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے

 کہ انتہائی باخبر ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے
 کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 500 ملین ڈالر ادا کرنے کے بعد بیرون ملک جانے میں کامیاب ہوئے۔ہارون رشید نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے ادا کی جانے والی رقم میں سے 445 ملین ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرائے گئے۔

جبکہ باقی 55 ملین ڈالر سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔زرائع مزید کہتے ہیں کہ ہر راز کو فاش کرنے کا ایک وقت ہوتا ہے اور جب نئی حکومت آئے گی اور یہ راز فاش کرے گی تو ثابت ہوجائے گا کہ نواز شریف نے پیسے ادا کیے۔نواز شریف نے اور بھی پیسے ادا کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم اب ان کا موڈ نہیں ہے بقایا رقم دینے کا،اور نہ ہی اب نواز شریف وطن واپس آئیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Transpiration

Transpiration www.ntsteacher.com The removal or discharge of extra water from the body of plants is known as transpiration. This processes has great important for the removal of extra water. The rate of transpiration increase by every 10 degree centigrade increase in temperature. But, at the 40 to 45 degree centigrade, the stomata closed and rate of transpiration stop. Plants discharge water by different parts of body which are explain below, Lentcular Cells The cells which are present on stem between bark layers are known as lenticular cells. Only 1 to 2% water  release by lenticular cells. Cuticle Cells Cuticle cells are present on leaf and play important role in transpiration. Only 5 to 7% water release through these cuticle cells. Stomata Cells Stomata also play great role in transpiration. 90% water transport through these cells. Tobacco Plant contains 14000 stomata. 40% transpiration takes place through leaf. Guttation In small plants such as grass...